Cpec and scope of chinese language in Pakistan
چینی زبان دنیا کی مشکل ترین زبانوں میں سے ایک تصور کی جاتی ہے۔ اس میں الفاظ سے زیادہ آوازوں پر زور دیا جاتا ہے تاہم اردو بولنے والوں کیلئے چینی زبان سیکھنا اس لیئےنسبتا آسان ہے کیونکہ اردو میں تقریبا ساری ہی آوازیں موجود ہیں۔اچھا رواں اردو لہجہ چینی زبان کے مشکل و پیچیدہ تلفظ بھی ادا کر سکتا ہے۔ پاکستان میں سی پیک کے بعد چینی زبان سیکھنے والوں کی تعداد میں بڑی تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ آخر چینی زبان سیکھنے کا پاکستانی طلبا کو کیا فائدہ ہے ؟ اور یہ زبان انکیلئے سیکھنا کتنا مشکل ہے یہ جاننے کیلئے ہم نے یہ سوال نمل یونیورسٹی کےچینی زبان سیکھنے والے طلباء سے پوچھے۔۔
آئیے ان کے جوابات دیکھتے ہیں۔
#Numl
sochna tu paryga
#aikaurraiayay #Pakistanipolitics #think #syasat #parliment #IamPakistan #democracy #syasibatain #khabrain #tajziyay
#pakistan #lahore #karachi #islamabad #india #pakistani #love #instagram #fashion #photography #imrankhan #urdu #follow #urdupoetry #instagood #pakistanistreetstyle #punjab #kashmir #peshawar #poetry #nature #islam #pakistanzindabad #like #dubai #rawalpindi #tiktok #pakistanifashion #bollywood #bhfyp
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں