garmi se kesay bachain گرمی سے کیسے بچیں
آجکا موضوع ہے گرمی آجکا موضوع ہے گرمی تو جناب جسے کہ گرمی میں گرمی ہوتی ہے تو گرمی میں گرمی لگتی ہے تو چونکہ گرمی میں آپکو سردی نہیں لگتی تو گرمی ہی لگے گی آج ہم آپکو گرمی کا توڑ بتائیں گے ١: گرمی میں ایئر کنڈیشن کا استمال کریں ٢: پنکھے کے نیچے زیادہ سے زیادہ بیٹھیں ٣: پانی پیاس لگنے پر ضرور پیا کریں ٤: دھوپ میں نکلنے سے پہلے .... کا سن بلاک لگانا نہ بھولیں ورنہ آپ کالے ہو جائیں گے ( اب برانڈ کی پروموشن کیوں کرتی ) ٥:گرمی لگے تو غصہ کر لیں غصہ گرمی کم تو نہیں کرتا مگر گرمی لگ رہی ہے یہ ضرور بھلا دیتا ٦: گھر میں پانی وافر ہو تو نہا بھی لیا کریں ٧: ٹھنڈی چیزیں کھائیں اگر دانتوں میں ٹھنڈا گرم نہ لگتا ہو تو برف چبائیں سب سے سستا پڑیگا ٨: روزہ رکھا ہو تو ان سب کاموں میں سے صرف وہ کریں جس سے روزہ نہ ٹوٹتا ہو ٩:افطاری میں پانی پیئں مگر یہ سوچ کر کہ سحری تک آپ جتنا چاہیں پی سکتے ہیں سو حدکچی پن نہ دکھائیں (حدکچی پن کا مطلب ہوتا کسی چیز پر ٹوٹ پڑنا جسے دوربارہ ملنی ہی نہیں ) ١٠: اپنی اردو بہتر ب...