اشاعتیں

میں کیا کروں؟ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

میں کیا کروں؟ Pm Imran says main kia karoun?

تصویر
مستقل کالم : ایک اور رائے کالم کا نام: میں کیا کروں؟ مصنف : نازیہ زیدی آپ بتائیں میں کیا کروں؟ آج دل بڑا بوجھل ہے جہاں جو خبر دیکھو دل اور بوجھل ہو رہا ہے بھارت نے کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو تسلیم کرنے والی شق ہی اپنے آئین سے نکال دی ہے۔اوپر سے دو دن ہو چلے کشمیر کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع ہے نہ جانے مظلوم عوام پر ظلم و ستم کے کون سے نئے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں۔کشمیر تحریک کے تمام چوٹی کے نمائندگان نظر بند ہیں۔ کیبل ٹی وی انٹرنیٹ مقبوضہ وادی میں سب بند ہے۔ پاکستانی عوام ٹوئٹر اور فیس بک پر کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی زبانی جنگ لڑ رہی ہےاور بھارت کے اس نئے ٹنٹنے کیلئے سارا ہوم ورک کرنے والی بھارت کی سابقہ وزیرخارجہ سشما سوراج کے انتقال کو انکے گناہوں کی سزا قراردینے میں مصروف عمل ہے  پاکستان کی حکومت کے مطابق اس نے ہر بین القوامی سطح کے فورم سے رابطہ کیا ہے۔ پاکستان کے بے حد اپنے منہ پھیرے بیٹھے ہیں یو اے ای نے صاف کہا ہے کہ یہ بھارت کا اندرونی معاملہ ہے تو چین نے لداخ کو الگ حیثیت دینےکو چین کی سالمیت پر بھارتی حملہ قرار دیا ہے۔ اور پارلمنٹ کر رہی ہے سیشن جس میں اپوزیشن ...