اشاعتیں

پچھلے پندرہ سالوں کے مسائل اور نواز شریف سے انکا تعلق۔۔ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

پچھلے پندرہ سالوں کے مسائل اور نواز شریف سے انکا تعلق۔۔is nawaz shareef corrupt politician or not

پچھلے پندرہ سالوں کے مسائل اور نواز شریف سے انکا تعلق۔۔  1: کارگل وار۔۔ 1999 پاکستان اور بھارت ایٹمی قوتیں ہیں دونوں اب جنگ نہیں چاہتیں جب حکومت کشمیر پر مزاکرات کر رہی ہے انڈیا سے یہاں تک کے وہاں کا وزیر اعظم ساٹھ سالوں میں پہلی بار مینار پاکستان پر آیا اور پاکستان کی حیثیت کو تسلیم کیا۔۔  ایک جنرل ناکافی سہولیات کے ساتھ کارگل محاذ جسکو اپنی نا اہلی کے باعث برسوں قبل انڈیا کے ہاتھوں ہار چکے تھے لینے جوانوں کو بھیجتا ہے جس میں ناردن لائٹ انفنٹری کے دستے تھے گوگل کر لو انکے پا س اسلحہ کونسا ہوتا ہے۔ ہمارے ہزاروں فوجی شہید ہوئےبھوکے پیاسے انڈیا کی بمباری سے زیادہ ٹھنڈ سے۔ پوری دنیا میں پاکستان غیر زمہ دار ریاست کے طور پر بدنام ہوا ایک ایک ملک کی منتیں ترلے کرنے والا وزیر اعظم چور ڈاکو غدار کہلایا اور اپنے ہی حلف کو توڑ کر پورے ملک پر بندوق کے زور سے قبضہ کرنے والا اگلے دس سال مسلط رہا اور دس سال صرف سیاست دانون کو برا بھلا کہا جاتا رہا 2: دہشت گردی دو ہزار دو سے قبل پاکستان میں خود کش حملے کا کوئی تصور نہیں تھا کیا آپکو پتہ ہے؟ افغانستان میں امریکی جنگ کا حصہ مشرف زاتی فائدے پر...