اشاعتیں

ایک مخمصہ لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

corona hay kay nahi?

تصویر
مستقل کالم کا نام: رائے کی دہی کالم نام : ایک مخمصہ  مصنف: نازیہ زیدی میں آج کل مخمصے کا شکار ہوں۔ مخمصہ وہی جسکو آجکل  سب کنفیوژن کہتے۔ مخصمہ بھی ایسا جو مجھے لاحق ہے۔ آپکو لاحق ہے حکومت کو لاحق ہے عوام کو لاحق ہے مگر جانے سب مخمصے میں پڑے رہنا چاہتے کہ کیا۔۔۔کوئی حل نہیں نکل پارہا۔ عموما فلموں ڈراموں میں دکھاتے ہیں کہ مخمصے میں کردار تب پڑتے جب انہیں کسی کےدل کا حال جاننا ہوتا ہے۔ سو ایک پھول لیکر بیٹھ جاتے اسکی پتیاں توڑتے جاتے ایک پر ہاں دوسری پر ناں کہتے جو آخری پتی توڑتے ہوئے جواب ہوتا اسے حتمی سمجھتے اور اگر دل نہ مانے تو اس طریقے کار پر لعنت بھیج کر ہاتھ جھاڑ لیتے۔ مگر میرے پاس پھول نہیں تو میں دلیلیں اکٹھی کرکے یہی کھیل کھیلنے والی ہوں مجھے امید ہے کہ مجھے جواب ملے گا اور اگر نہیں ملے تو بھی کسی کا کیا۔جاتا یہی سوچ کر میں دلیلوں سے مخمصے سے نکلوں گی ایک حق میں دلیل ایک مخالفت میں تو شروع کرتے ہیں۔۔ ہاں تو میرا مخمصہ ہے کہ کرونا ہے یا نہیں ہے۔۔ جس طرح پوری دنیا تھر تھر کانپتی اعداد و شمار بتاتی پھر رہی دھڑا دھڑ اموات ہو رہی ہیں لگتا ہے کہ ہے۔ مگر جس طرح ہم کرونا سے نمٹ...