Pti Mulk ki shamat laai
ایک دفعہ کا ذکر ہے دو چوہے آپس میں لڑپڑے۔ ایک نے کہا شیر چوہا نہیں کھاتا دوسرا بولا شیر چوہا کھا سکتا ہے دونوں میں بحث بڑھی فیصلہ ہوا کہ دونوں شیر کے پاس جائیں گے اور باضابطہ طور پر پوچھیں گے دونوں شیر کے غار کی طرف چل پڑے راستے میں ہرن ملا دونوں سے بحث کی وجہ پوچھنے لگا دونوں نے بتایا تو ہرن بولا شیر چوہا کھاتا ہے کہ نہیں پر ہرن کو تو کھا لیتا ہے چوہے بولے چلو ہمارے ساتھ ہم شیر سے پوچھنے جا رہے ہیں تینوں چل پڑے راستے میں لومڑی ملی پوچھنے لگی انہوں نے اسے بتایا لومڑی بولی شیر چوہے کھاتا ہے کہ نہیں ہرن اور لومڑی کھا جاتا ہے ۔ چوہوں نے کہا چلو تم بھی ہمارے ساتھ پوچھنے۔ لومڑی بھی ساتھ ہو لی۔ راستے میں ہاتھی ملا ان سے اس طرح جھنڈ بنا کر شیر کے غار میں جانے کی وجہ پوچھی انہوں نے بتایا ہاتھی بولا شیر تم سب کو کھا سکتا ہے مجھے بھی چوہے بولے ہم کیسے مانیں؟ چلو شیر کے غار میں خود اس سے پوچھتے ہیں۔ چلتے چلتے آدھے جنگل کے جانور ساتھ ہو لیئے شیر غار میں بیٹھا آرام کر رہا تھا پورے جنگل کے جانور وں کو اپنی جانب بڑھتے دیکھا تو گھبرا گیا سمجھا کہ بغاوت ہوگئ ہے جانوراسکے پاس گئے اور بولے بتائو تم چوہ...