اشاعتیں

Media and its importance in under developing countries like pakistan لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Media and its importance in under developing countries like pakistan

فی زمانہ میڈیا کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں۔ میڈیا لوگوں کی زندگی کا اسی طرح حصہ بن چکا ہے جس طرح لوگ اپنے معمولات زندگی میں کھانا کھاتے پانی پیتے ہیں نہاتے ہیں وغیرہ۔ میڈیا صرف ٹی وی ریڈیو تک محدود نہیں رہا بلکہ سماجی روابط کی ویبگاہوں کا بھی اس میں ایک بڑا حصہ ہے۔ لوگ ٹوئٹر فیس بک انسٹا پر نہ صرف اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں بلکہ اپنی زندگی کے معمولات کا عکس پیش کرتے ہوئے اسکو اپنی کمائی کا ایک ذریعہ بھئ بنا چکے ہیں۔ وہ سماجی روابط کی ویبگاہوں کے ذریعے لوگوں کے ذہنوں پر اپنے معمولات زندگی کا حصہ بن چکی تعیش اور سہولیات کا پرچار کرتے ہیں ۔دلچسپ بات یہ ہے کہ لوگ اس بات پر توجہ دیے بنا کہ انکی اپنی ضرورت کیا ہے نا صرف متاثر ہوتے ہیں بلکہ نقل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مہنگی اشیاء خریدتے ہیں اپنی ظاہری شخصیت میں اپنے پسندیدہ اداکاروں فنکاروں و سوشل میڈیا کے فنکاروں کی جھلک دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس میڈیا کے جن کا غلبہ شروع ہوتا ہے پہلی جنگ عظیم سے جب والٹر لپمن ایک امریکی تجزیہ نگار ' صدر صحافتئ تنظیم اور مشہور لبرل ( آزادخیال) جمہوریت کے تصور کے بانیوں میں سے ایک تھا۔ اسکے خیال میں جمہو...