اشاعتیں

tiny youtuber لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

tiny youtuber

اسلام و علیکم ناظرین میں ہوں ٹائنی یو ٹیوبر  وہی جسکا زکر فروگی نے کیا تھا یقین کیجئیے اس ذکر سے پہلے بھی مجھے پتہ تھا میں ٹائینی یو ٹیوبر ہوں۔۔ اور بڑا فخر ہے مجھے اس بات پر۔۔  یو ٹیوب پر ٹوئٹر پر ایک سرد جنگ جاری ہے ایک پاکستانی اور ایک کینیڈین یو ٹیوبر پر۔۔ اس جنگ سے دونوں ہی صارفین بڑھ رہے ہیں بلکہ بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کو ننھے ننھے یو ٹیوبر بھی مطلب ٹائینئ یو ٹیوبر بھی ردعمل دے رہے ہیں فائدہ؟ بھئ میرے جیسے لوگ جن کی بلا کو نہیں پتہ کہ بھئ کیا معاملہ چل رہا ہے وہ انہی یو ٹیوب ویڈیوز سے استفادہ کر رہے ہیں ۔  آج سے کچھ عرصہ پہلے جب اچانک شاہویر جعفری زید علی وغیرہ مشہور ہونے لگے تب میں نے انہیں فالو کیا مجھے شام ادریس اور فراگی سے بھی واسطہ پڑا تو میں نے انہیں بھی فالو کر لیا۔۔  کچھ عرصہ انکی ویڈیوز سے لطف اٹھایا پھر آہستہ آہستہ ایسا بھی ہوا کہ انکی ویڈیو آئی اور میں نے اسکرال کر دیا ۔۔ اگر آپ یو ٹیوب استعمال کرتے ہیں تو اگر غلطی سے بائی ڈیفالٹ لوکیشن کو یوکے سے پاکستان کر لیں تو آپ کے سامنے پاکستانی یو ٹیوبرز کی ویڈیوز آنے لگتی ہیں ایسے ہی ایک ویڈیو ڈکی بھائی ...