پچھلے پندرہ سالوں کے مسائل اور نواز شریف سے انکا تعلق۔۔is nawaz shareef corrupt politician or not


پچھلے پندرہ سالوں کے مسائل اور نواز شریف سے انکا تعلق۔۔ 
1: کارگل وار۔۔ 1999
پاکستان اور بھارت ایٹمی قوتیں ہیں دونوں اب جنگ نہیں چاہتیں
جب حکومت کشمیر پر مزاکرات کر رہی ہے انڈیا سے یہاں تک کے وہاں کا وزیر اعظم ساٹھ سالوں میں پہلی بار مینار پاکستان پر آیا اور پاکستان کی حیثیت کو تسلیم کیا۔۔ 
ایک جنرل ناکافی سہولیات کے ساتھ کارگل محاذ جسکو اپنی نا اہلی کے باعث برسوں قبل انڈیا کے ہاتھوں ہار چکے تھے لینے جوانوں کو بھیجتا ہے جس میں ناردن لائٹ انفنٹری کے دستے تھے گوگل کر لو انکے پاس اسلحہ کونسا ہوتا ہے۔ ہمارے ہزاروں فوجی شہید ہوئےبھوکے پیاسے انڈیا کی بمباری سے زیادہ ٹھنڈ سے۔ پوری دنیا میں پاکستان غیر زمہ دار ریاست کے طور پر بدنام ہوا ایک ایک ملک کی منتیں ترلے کرنے والا وزیر اعظم چور ڈاکو غدار کہلایا اور اپنے ہی حلف کو توڑ کر پورے ملک پر بندوق کے زور سے قبضہ کرنے والا اگلے دس سال مسلط رہا اور دس سال صرف سیاست دانون کو برا بھلا کہا جاتا رہا
2: دہشت گردی
دو ہزار دو سے قبل پاکستان میں خود کش حملے کا کوئی تصور نہیں تھا کیا آپکو پتہ ہے؟ افغانستان میں امریکی جنگ کا حصہ مشرف زاتی فائدے پر بنا لاکھوں ڈالر جیب میں گئے اسکے یہاں سے لوگ پکڑ پکڑ کر امریکہ کے حوالے کیئے اکبر بگتی کو مروا دیا جو بلوچستان کے اہم سرداروں میں سے ایک تھا۔
3: لوڈ شیڈنگ۔
انڈیا دس سالوں میں ڈیم پر ڈیم۔بناتا رہا پانی روکتا رہا بجلی کی طلب میں پاکستان میں اضافہ ہونا شروع ہوا ڈیم بنانا تو بہت دور کی بات ان ڈیمز پر احتجاج تک نہ کیابجلی کے بحران کے حوالے سے بریفنگ دی گئ تو سگار کے کش لیتا اٹھ کر دفع ہوگیا تھا اسوقت نواز شریف کہاں تھا؟
4: شیعہ ٹارگٹ کلنگ
مشرف کے بعد زرداری دور شروع ہوا جو مہنگائی کرپشن اور لوڈ شیڈنگ بھگتی اسکی مثال نہیں ملتی اسکو بھی سہہ لیا۔۔ ہزارہ کمیونٹی کو چن چن کربسوں سے اتار کر بھونا گیا ۔ کراچی کے ایک اسپتال میں دہشت گردوں کا علاج کیا گیا اس کےاہم زمہ دار کوئی ایک جملہ اسکی شان میں نکلا عمران خان کے منہ سے؟ الٹا کہتا ہے طالبان کو دفتر کھول کر دیا جائے فوج تب بھی یہی تھی۔ کوئی ضرب عضب تب کیوں نہیں سوجھا؟
5: موبائل فون پر ٹیکس بڑھتا گیا تب کسی چیپ جسٹس کو یہ ظلم نہیں لگا؟
6: غربت بے روزگاری
بجلی نہیں کوئی نئی تعمیرات نہیں ساری صنعتیں بند دہشت گردی سے الگ پریشان کوئی سی پیک کا زکر نہیں کسی کو کسی قسم کا لیپ ٹاپ کیری ڈبہ چھوٹے قرضے ٹریکٹر سبسڈی نہیں پیاز ٹماٹر انڈیا سے آرہا تھا وہ دور اچھا تھا؟
سلام ہے اپکی سوچ کو پھر۔
عمران خان ان تمام سالوں منہ میں گھنگھنیاں ڈال کر بیٹھا رہا اور اب کہتا ہے زرداری نواز سے بہتر ۔۔ آپ اور تمام پوٹینز سے گدھے بہتر۔ سر جھکا کر لاتیں بھی کھاتے مگر مالک پر نہیں غراتے آپ ان تمام مسائل کا حل نکالنے والے پر ۔۔۔۔ ہیں


#nawazshareef
#votekoizzatdo
#karwisachai

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Quaid e azam ke 14 nakat pehla nukta

احمقوں کا ریوڑ Bewildered Herd and modern era

ففتھ جنریشن وار اور ہم