آن لاین کلاسز ایچ ای سی متوجہ ہو
اسلام و علیکم سٹوڈنٹس
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔جیسا کہ آپ سب کو پتا ہے کہ 12-05-2020 کو (Hec) کی میٹنگ ہوئ جس کا مین مقصد تھا کہ یونیورسٹی کے جو سٹوڈنٹس ہیں ان کو آن لائن کلاسسز لینے میں کیا کیا مسائل در پیش ہیں۔ اور ان کے امتحان کیسے لیے جائیں۔
معززطلبہ
1-کیا ہمیں جو مسائل درپیش ہیں چیئرمین HEC نے کبھی اس بارے سوچا یا کوئ پالیسی بنائ سواے زبانی دعوں کے۔
2-کیا یونیوسٹی کی تعلیم پریکٹیکلز لیے بغیر ممکن ہے۔
3-کیا ہر طالب علم کے پاس لیپ ٹاپ یا انٹر نیٹ کی فسیلٹی موجود ہے۔
4-کیا ہمارے معزز اساتذہ اتنے ٹرینڈ ہیں کے کبھی انہوں نے آن لائن کلا سسز پڑھائ ہوں۔
5-کیا ہم اتنی بھاری فیس خاص طور پے پرائیویٹ یونیورسٹیوں کے سٹوڈنٹس اس لیے دی تھی۔
6-کیا ہر بندہ اتنے مہنگے انٹرنیٹ بنڈل افورڈ کر سکتا ہے۔
7-باقی بچے پروموٹ ہو سکتے ہیں تو یونیورسٹی سٹوڈنٹس کیوں نہیں۔
8-اگر پریکٹیکلز نہیں ہو رہے تو آنلائن امتحان کی رٹ کیوں۔
9-کیا کبھی کوئ ڈاکٹر یا انجینئر آن لائن بنے ہیں۔
10- یا سب سٹوڈنٹس آن لائن امتحان دے سکتے ہیں۔ یا ان کو اچا نک سے کم وقت میں ٹائپنگ آ جا ے گی۔
11-کیا یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس کورونا پروف ہیں۔یا چیئرمین صاحب نے کرونا سے مزاکرات کر لیے ہیں۔
عزیز طلبہ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں میں، ہمارا فیوچر ایسے لوگوں کے ہاتھ میں آگیاہے جن سے ابھی تک کوئ فیصلہ نہیں ہو سکا کہ کیا کریں۔عزیز طلبہ ایسے نظام کے خلاف ایک ہونا ہو گا۔ ہمیں PDFکی صورت میں نوٹس دے دیے جاتےہیں اور کہا جاتا ہے پڑھ لو یہ کہاں کا انصاف ہے۔ یونیورسٹی سٹوڈنٹس کو اپنے حق میں آواز اٹھانی ہو گی، ہمیں اپنا مطالبہ حکام بالا تک پہنچانا ہو گا۔ ہم س. کی ایک ہی آواز ہے کہ پچھلے سمسٹر کی سی جی پی اے کی بنیاد پر پرموٹ کیا جاے۔
اور سب کو Twitterپے ٹاپ ٹرینڈ بنانا ہو گا۔
#PromoteUniversityStudents
مندرجہ بالا پیغام طلباء کے جزبات کی نمائندگی غرض سے منقول کیا گیا ہے۔۔ مگر اس رائے سے اتفاق ہے مجھے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں