دکھ اور دکھیdukh aur dukhi0
دکھی اور دکھ
دکھی اور دکھ
آج کا بلاگ ہے دکھ کے بارے میں
دکھ دو طرح کے ہوتے ہیں
اپنا دکھ
پرایا دکھ
اپنا دکھ : اپنا دکھ وہ ہوتا ہے جو صرف آپ جھیلتے ہیں محسوس کرتے ہیں عموما اپنے دکھ میں آپ سے زیادہ دکھی کوئی نہیں ہوتا دوسروں کو آپ کے دکھ محسوس نہیں ہوتے آپ کو اپنے دکھ کے بارے میں دوسروں کو بتانا پڑتا مگر اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ آپ انکو اپنے دکھ بتا کر دکھی کر سکتے ہیں
پرایا دکھ : پرایا دکھ وہ ہوتا جو کسی دوسرے کا ہو اور اسکی آپ کو بھی اسی طرح پروا نہیں ہوتی جس طرح دوسروں کو آپ کے دکھ کی
دکھی ہو جانا کبھی بھی اختیاری نہیں ہوتا
دکھی رہنا اختیاری ہوتا اس میں آپ کو بار بار خود کو یاد ڈالنا پڑتا ہے کہ آپ دکھی ہیں
aik aur raiyay by Nazia Zaidi sochna tu paryga #aikaurraiayay #Pakistanipolitics #think #syasat #parliment #IamPakistan #democracy #syasibatain #khabrain #tajziyay
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں