hum lartay kiun nahin?
ہم لڑتے کیوں نہیں؟
1998 میں جب بھارت نے اپنی ایٹمی طاقت کا مظاہرہ کیا تھا تب اسکا لہجہ تند اسکا انداز سخت ہو چلا تھا بات صرف کشمیر تک نہیں رہ گئ تھی بلکہ دھمکیوں میں پاکستان کو فتح تک کرنے کا اشارہ دیا جانے لگا تھا۔۔ ایسے کڑے وقت میں پاکستان کی جمہوری حکومت نے پوری دنیا کا دبائو اور مخالفت برداشت کرتے ہوئے ایٹمی صلاحیت ہونے کا اعلان کیا تھا۔ بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پڑے یورپی ممالک اس بات کو سنجیدگی سے لینے لگے کہ اب دو ایٹمی قوتوں کے درمیان سب تصفیہ طلب مسلوں کو حل کیا جائے ایسے وقت میں جب بھارت کا اس وقت کا وزیر اعظم باجپائی مینار پاکستان کا دورہ کرتے ہوئے اعلان کرتا ہے کہ ہم پاکستان کی حیثیت کو تسلیم کرتے ہیں اور اب مثبت بات چیت کے زریعے ہم مسلہ کشمیر کو حل کرتے ہیں۔
اس سب کے ساتھ اچانک کارگل جنگ شروع ہو جاتی ہے پاکستان دشمن ملک کے علاقے فتح کر لیتا ہے بھارت صاف کہتا ہے اگر پاکستان نے اپنی فوجیں واپس نا بلائیں تو جنگ شروع ہو جائے گی۔
جنگ نا ہوئی۔۔۔ مگر جنگ ہارنے کی زمہ داری ڈالی جانے لگی۔۔ کوئی زمہ دار کسی کی غیر زمہ داری کو ٹھہراتا رہا کوئی زمہ دار کسی کو بزدلی دکھانے پر ٹھہراتا رہا
کون زمہ دار کون نہیں اس وقت کا فیصلہ۔آج تک نا ہواایک ملزم جو تین تہائی اکثریت کے ساتھ اس وقت کا وزیر اعظم تھا آج بیماری کے باعث ضمانت پر رہا نہیں کیا جا رہا
ایک دوسرا ملزم بیماری کے باعث ضمانت پر رہا دبئی میں ہے۔
پچھلے کچھ مہینوں سے کشمیر میں بھارتی افواج کے سب شتم کو خود بھارت میں بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا تھا کہ پلوامہ حملہ ہوا ہے۔ بھارت نے سرجیکل اسٹرائک کا دعوی کیا پاکستان نے بھارت کے دو پائلٹ جنگی قیدی بنانے کا۔۔ جنگ کا ما حول ہے ۔کشمیر کا معاملہ پھر دب گیا ہے اب دو ایٹمی قوتیں سرحدوں پر گولہ باری میں مصروف ہیں۔۔۔ ایٹمی جنگ ہوگی نہیں ہوگی خدا جانے
۔ بیس سال قبل جنگ کیوں نا ہو پائی اس پر تو آپ جانے دیں کیا وقت ضائع کریں گے سوچ بچار میں۔۔ ہاں اگر اس دفعہ جنگ نا ہو پائی تو سوچئیے گا ایک بار کہ
ہم لڑتے کیوں نہیں؟
#rawalpindi #pti #travel #beauty #likeforlikes #instadaily #ig #bollywood #cricket #pakistaniwedding #followforfollowback #usa #style #pakarmy #memes #dawndotcom #pakistanicelebrities #trending #beautiful #faisalabad #islamic #urduadab #onlineshopping #sindh #quetta #bhfyp #picoftheday #insta #psl #art #pakistan #lahore #karachi #islamabad #love #india #pakistani #instagram #photography #fashion #follow #urdupoetry #urdu #instagood #peshawar #pakistanzindabad #imrankhan #like #pakistanifashion #kashmir #punjab #nature #dubai #poetry #lollywood #pakistanistreetstyle #photooftheday #islam #multan #bhfyp

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں