اشاعتیں

Why people treat short people like a joke

"Okay, everyone likes these kinds of Chinese dramas in which hero is extremely tall and heroin is way too shorter than him.Hero pulls, grabs her forcefully which is suppose to be  romantic scene . But personally, I don't like such senerios.  A girl is a separate individual, and dragging her around and treating her like an object doesn't sit well with me. I remember back in college, we had a group of girls. Two were five feet six or seven inches tall, then we had two who were five feet four inches, one was five feet, and one was around four feet ten or eleven inches. When we were all together, we often tried to be nice to the shortest one by making way for her, carrying her bag, or sometimes accidentally bumping her head with our elbows while talking, and then feeling extremely sorry. We tried our best to take care of her or make her feel a little special. And believe me, none of us ever made fun of her or made her feel inferior. One day, she started crying. She said, '...

Quaid e azam ke 14 nakat pehla nukta

قائد اعظم کے چودہ نکات مطالعہ پاکستان میں پڑھے ہوں گے رٹے ہوں گے مگر کیا سمجھے بھی؟ قائد اعظم مسلمانوں کی نمائندگی ہندوستان کی قانون ساز اسمبلی میں چاہتے تھے۔ الگ پاکستان کی خواہش تو ہندوئوں اور انگریزوں کی ہٹ دھرمی کے بعد پیدا ہوئی ۔ قائد اعظم کے چودہ نکات ہم اگلے چودہ دن میں دوبارہ سمجھنے کی کوشش کریں گے۔ 1-ہندوستان کا آئندہ دستور وفاقی نوعیت کا ہو گا۔ قائداعظم کے مشہور 14 نکات کی پہلی شق یہ ہے: "(1) ہندوستان کے مستقبل کے آئین کی شکل وفاقی ہونی چاہیے، جس میں بقایا اختیارات صوبوں کے پاس ہوں۔" آسان الفاظ میں، اس کا مطلب یہ ہے کہ محمد علی جناح (قائداعظم) نے وکالت کی: - ہندوستان (اب پاکستان) میں جیسے وفاقی نظام حکومت ہے  - بجلی کی تقسیم کا معاملہ لے لیں   مرکزی حکومت دفاع ، بین القوامی تعلقات ، بجٹ کی تقسیم وغیرہ مخصوص کاموں کو سنبھالتی ہے۔ - صوبائی حکومتیں (جیسے پنجاب، سندھ، وغیرہ) دوسرے معاملات پر کنٹرول رکھتی ہیں جو مرکزی حکومت کے زیر انتظام نہیں ہیں۔ جیسے پولیس ، ذرائع آمد و رفت ، تعلیم و تربیت وغیرہ  اس شق کا مقصد علاقائی خود مختاری کو یقینی بنانا، مرکزی ت...

Today's food for thought

There may or may not be a reason to love, there must be a reason to hate.  This reason explains what you type of person you are. That's a thought-provoking statement! It suggests that our reasons for hatred reveal more about our character than our reasons for love. It implies that love can be unconditional and instinctual, but hatred is often driven by specific circumstances, values, or beliefs. This perspective encourages self-reflection, inviting us to examine our motivations and biases. By understanding why we hate, we may gain insight into our own values, fears, and weaknesses, potentially leading to personal growth and self-awareness. aik aur raiyay by Nazia Zaidi sochna tu paryga #aikaurraiayay #Pakistanipolitics #think #syasat #parliment #IamPakistan #democracy #syasibatain #khabrain #tajziyay #pakistan #lahore #karachi #islamabad #india #pakistani #love #instagram #fashion #photography #imrankhan #urdu #follow #urdupoetry #instagood #pakistanistreetstyle #punjab #kashmir ...

Do you know that Pakistani Muslim girls dont wear Hijab forcefully?

تصویر
Do you know that Pakistani Muslim girls dont wear Hijab forcefully? I bumped into a video in which koreans were reacting and interacting with muslim hijabi girls from malaysia , indonesia, Iran and egypt. here is link for ref. https://youtu.be/8Y2YDR1brU8?si=dImS0IGKge5vhDXy All these girls belong to different countries but all of them were wearing Hijab. You can see all of them were wearing different styles of hijabs. Except Egypt all three countries force women to wear Hijab as this is so called Islamic law. Let me clear this misunderstanding about Islam. Islam doesnt force anyone to obey these type of laws. Yeah this is not islamic at all. every adult is responsible for his/ her actions and will be judged purely by Allah on day on judgment. if an adult girl dont do parda she will be held responsible for her own deed no one else can force her to do parda Same is the case with men’s beard etc. Until unless they do something ( adultry) that can damage the islamic society laws they sho...

Zardari ke tajaraby se seekhiye

بلاول بھٹو زرداری نے جب سے عملی سیاست میں حصہ لیا ہے ایسا لگتا ہے دودھ شہد سے نہا کر پاک صاف ہو گئے ہیں۔ جسے دیکھو انکی فہم و فراست کے گن گاتا دکھائی دیتا ہے۔ مگر حالیہ بیانات سے جو انکی شخصیت نکھر کر سامنے آئی ہے اس سے انکے بارے میں یہ رائے رکھنے والے کہ وہ نہایت زیرک سمجھدار اور پڑھے لکھے سیاست دان ہیں اپنی رائے پرخود ہی نظر ثانی کرلیں۔ بلاول صرف اپنے والد کا دوسرا چہرہ ہیں ابھی انکے دو بیانات پڑھ کر دماغ روشن ہوا ہے کہ یہ بلاگ لکھے بغیر رہا نہیں جا رہا۔  بلاول بھٹو صاحب فرماتے ہیں الیکشن کیمپین کے دوران کہ ہمیں پرانے سیاستدانوں کوآزمانا نہیں چاہیئے۔ بہت خوب اچھی بات گو ہم 2018 میں اس تجربے سے مستفید ہو چکے ہیں اور اس نئے نویلے سیاستدان نے پاکستان کو جس تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا یہ کہتے ہوئے کہ ہمیں تجربہ نہیں تھا ہنسی آتی ہے اب اس عوام کی حالت پر جو ایسے بیانات سن کر سر بھی دھنتے ہیں۔ اگر پرانے سیاستدان برے ہیں تو بلاول میاں اپنی پارٹی میں جو جوق در جوق پی ٹی آئی کی باقیات سمیٹ رہے ہیں سر فہرست ندیم افضل چن صاحب انکو واپس بھیجیں۔ ایک تو یہ پرانے ہیں اور دوسرے لوٹے بھی ہیں۔ پر...

kabhi kisi se apne baray main mat pochain

زندگی میں انسان کو دو کام کبھی نہیں کرنے چاہیئیں۔  ایک تو کسی سے اپنے بارے میں رائے طلب نہیں کرنی چاہیئے دوسرا کسی کی رائے پر یقین بھی نہیں کرنا چاہیئے۔ سخت نقصان ہے اس میں وہ بھی ذہنی۔۔ دراصل ہر انسان کیلئے کامیابی خوشی طاقت عزت کا معیار الگ ہوتا ہے۔ جو آپکے نزدیک کامیابی ہے وہ کسی دوسرے کے نزدیک حماقت بھی ہو سکتی ہے۔ آپ اگر کسی معمولی سی بات پر خوش ہیں تو وہ آپ خوش ہیں کسی دوسرے کیلئے وہ محض ایک معمولی سی بات ہے۔ آپکی زندگی میں آپکے عزائم آپکے کیلئے اہم ہیں۔ کیونکہ آپ وہ کر رہے ہیں یا کرنا چاہتے ہیں۔ اب معمولی سی مثال لیجئے جب آپ کوئی بے حد خوبصورت سی قمیض اپنے لیئے خریدیں اس بات پر خوش ہوں گے پہن کر مطمئن ہوں گے مگر کوئی آپکو جتادے گا کہ فلاں جگہ یہ سستی مل رہی ہے یا یہ تو تم پر جچ نہیں رہی اس میں موٹے / موٹی لگ رہے ہو وغیرہ اب جب تک یہ جملے آپکو سننے کو نہیں ملے تھے آپ بے حد خوش اور مطمئن تھے مگر یہ جملے سن کر آپ پر اوس پڑ گئ۔جس نے یہ سب کہا اس کے نزدیک یہ اہم نہیں مگر آپکی دلی خوشی کافور ہو گئ۔ تو کیاملا اپنی خوشی کے بارے میں کسی سے رائے طلب کرکے؟ ذہنی کوفت دکھ افسردگی تو جب م...

Adil Raja and Pakistani Top models controversy explained

جب پچھلے کچھ سالوں میں منظم طریقے سے آپکو مخصوص سیاسی جماعت کے خلاف سب اداکار و اداکارائیں پراپیگنڈا کرتے نظر آئے تب آپ نے ایک مرتبہ تو ضرور سوچا ہوگا کہ واقعی کچھ تو بات ہے جو ہر کوئی سوشل میڈیا پر کسی کو چور ڈاکو کہتا نظر آتا ہے اتنے بڑے بڑے فنکاروں کو جو پڑھے لکھے بھئ نظر آتے ہیں یقینا کچھ تو معلومات ہیں جو وہ ایسا کہہ رہے ہیں۔یا ایسی کیا بات ہے عمران خان میں کہ سب اسکے گن گاتے نظر آتے ہیں۔ یقینا۔اور ایسا سوچنے میں آپ غلط نہیں ہوں گے۔ ماحول ہی کچھ ایسا بنا دیا گیا تھا۔ مگر اب ذرا اس کا الٹ بھی دیکھیئے۔ جب کردار کشی شروع ہوئی ہے تو اسی عمران خان کی سیکس آڈیومنظر عام پر لائی جا رہی ہیں اسکی کرپشن کے قصے کھولے جا رہے ہیں اب کھل کر کہا جا رہا ہے کہ سب اینکروں پر شدید دبائو تھا انکے منہ میں مخصوص پراپیگنڈے پر مشتمل الفاظ ٹھونسے گئے اور اصل کہانی یہ تھی کہ * بڑے چاہتے * تھے کہ عمران خان کو صادق و امین ثابت کیا جائے۔ صحیح کون غلط کون نہیں بحث میں پڑتے۔ سوال بس اتنا جب چوروں ڈاکوئوں کے خلاف اتنا پراپیگنڈا کیا گیا تو انکی ایسی آڈیو و ویڈیو سامنے لانے سے کس قوت نے روکا؟ کوئی قوت روکنے والی نہ...