اشاعتیں

اکتوبر, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

Pakistani Vlogger Majid Mushtaq Full interview for Daily qul peshawer

تصویر
انٹرویو: (Majid Mushtaq( youtuber ماجد مشتاق ( یوٹیوبر) میزبان : نازیہ زیدی یو ٹیوب دور جدید کا نوجوانوں میں مقبول ترین ویڈیو پلیٹ  فارم ہے۔ جہاں اس پلیٹ فارم پر بہت سے غیر سنجیدہ نوجوان چینل بنا کر محض ہلڑ بازی کرتے نظر آتے ہیں وہاں کچھ نوجوان ایسے بھی ہیں جو اس پلیٹ فارم کا مثبت استعمال کرکے نا صرف صحتمند تفریح معلومات اور آگاہی کا ذریعہ بن رہے ہیں بلکہ  اسے اپنا پیشہ ورانہ طرز سے استعمال کر کے۔کمائی کا ذریعہ بھی بنا لیا ہے۔ ماجد مشتاق بھی انکی میں سے ایک باشعور و کامیاب یو ٹیوبر ہیں۔ایک سو انتالیس ہزار سبسکرائبر ہیں انکے دنیا بھر سے یو ٹیوب کی جانب سے سلور بٹن انکی خدمات کے اعتراف میں انکو دیا گیا ہے نیز۔ کئی ممالک کی سیر کر چکے ہیں اور انکے بارے میں وی لاگز کے ذریعے اپنے ناظرین کو بھی سیر کراتے ہیں۔انکی رہائش فی الحال سیول کوریا میں ہے یہ کوریا کی سیر کے وی لاگ بنا کر آپکو گھر بیٹھے کوریا کی سیر کروا رہے ہیں۔  بلکہ غیر ملکیوں پر پاکستان کا بہترین تاثر بھی پیش کر رہے ہیں۔ماجد کو کوریا کی جانب سے انکی خدمات کے سلسلے میں اعزازی شہریت بھی دی گئ ہے ۔جو کم عمری میں انکی ایک...